The Dawn News - Sport - Cricket

چیپمئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیپمئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنائے  جب کہ نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 46.1 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

نیوزی لینڈ بیٹنگ

نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز زیادہ اچھا نہ رہا اور صرف 15 رنز پر ابتدائی دو وکٹیں گرگئیں تاہم رچن رویندرا نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سینچری اسکور کی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

اننگز کا آغاز کرنے والے ول یونگ صفر، ڈیون کونوے 30، کین ولیمسن 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جس کے بعد رچن رویندرا نے ٹام لیتھم کے ساتھ ملکر 129 رنز کی اہم شراکت قائم کی، ٹام 55 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

تاہم، رچن رویندرا ڈٹے رہے اور اپنی کیریئر کی چوتھی سینچری مکمل کی، وہ 105 گیندوں پر ایک چھکے اور 12 چوکوں کی مدد سے 112 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ گلین فلپس 21 اور کپتان مائیکل بریسویل 11 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد ، ناہید رانا، رشاد حسین اور مستفیض الرحمٰن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بنگلہ دیش بیٹنگ

اس سے قبل، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نجم الحسن شانتو اور  تنزید حسن نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا تاہم مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا۔

تنزید حسن 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تو  وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا، مہدی حسن میراز  13، توحید ہردوئے، 7 مشفق الرحیم 2، محمود اللہ 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

تاہم کپتان نے جاکر علی کے ساتھ ملکر اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا اور اپنی نصف سینچری مکمل کی، شانتو 77 رنز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے جب کہ جاکر علی نے 45 رنز کی اننگز کھیلی۔ رشاد حسین 26 اور تسکین احمد 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکل بریسویل 4، ول او رورک 2 جب کہ میٹ ہینری اور کائل جیمیسن ایک ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیوی کپتان مچل سینٹنر نے اپنی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کی تصدیق کی، نیتھن اسمتھ کی جگہ کائل جیمیسن اور مڈل آرڈر میں ڈیرل مچل کی جگہ راچن رویندرا کو شامل کیا گیا ہے۔

مچل سینٹنر نے کہا کہ ایک بہت اچھی وکٹ پر بیٹنگ کرنا بہتر ہو سکتا ہے، ہم بہت اچھا کھیل رہے ہیں، راولپنڈی ایک مختلف چیلنج ہے۔

دوسری جانب بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسین شانتو نے کہا کہ بیٹنگ کے لیے زیادہ پریشان نہیں ہیں، ٹیم میں سومیا سرکار اور تنظیم حسن کی جگہ محمود اللہ اور فاسٹ بولر ناہید رانا کوشامل کیا ہے۔

بھارت کے خلاف فائٹ بیک کے بارے میں بنگلہ دیشی کپتان نے مزید کہا کہ ’جس طرح ہم نے ایک معیاری ٹیم کے خلاف درمیان کے اوورز میں بیٹنگ کی، اس سے ہمیں بہت اعتماد ملتا ہے‘۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا میچ کھیل رہی ہیں، نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش کو اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی تو پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔

بنگلہ دیش ٹیم

نجم الحسن شانتو (کپتان)، تنزید حسن، مہدی حسن میراز، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، محمود اللہ، جاکر علی، رشاد حسین، تسکین احمد، مستفیض الرحمٰن، ناہید رانا

نیوزی لینڈ ٹیم

مچل سینٹنر (کپتان)، ول ینگ، ڈیون کونوے، کین ولیمسن، ٹام لیتھم، رچن رویندرا، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، میٹ ہنری، ول او رورک، کائل جیمیسن