The Dawn News - Life & Style - Celebrity

بڑی سے اچھے تعلقات ہیں، دوسری سوتن سے دعا سلام نہیں، فرح اقرار
ٹی وی میزبان اقرارالحسن کی دوسری بیوی سابق نیوز کاسٹر فرح اقرار کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کی پہلی اور بڑی بیوی سے اچھے تعلقات ہیں جب کہ دوسری سوتن سے دعا سلام نہیں۔

فرح اقرار نے حال ہی میں ’حافظ احمد پوڈکاسٹ‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوہر کی تیسری شادی سمیت ممکنہ طور پر چوتھی شادی پر بھی کھل کر بات کی۔

پروگرام کے دوران انہوں نے اپنی سوتنوں سے تعلقات پر بھی گفتگو کی اور بتایا کہ ان کے درمیان کبھی جھگڑا نہیں ہوتا۔

فرح اقرار نے بتایا کہ ان کی شادی کو 13 واں سال ہے لیکن جب ان کی شادی ہوئی تو ہر کسی نے کہنا شروع کردیا تھا کہ چند سال میں ان کی طلاق ہوجائے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے اور فرح اقرار کے درمیان شادی سے قبل رومانوی تعلقات نہیں تھے لیکن آپس میں کرنٹ افیئرز پر بحث کرنے کے دوران ان کا شادی کا ارادہ ہوگیا۔

ان کے مطابق وہ لاہور سے کراچی گئیں تو وہاں مختلف ماحول تھا، تب اقرار نے ان کے والد سے رشتہ مانگا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ شادی کے وقت خاندان کے بہت سارے لوگوں کو راضی کرنا پڑنا تھا جب کہ اقرار کی پہلی اہلیہ کو شادی سے قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔

فرح اقرار کا کہنا تھا کہ نکاح کے وقت ان کے شوہر نے پہلی بیوی کو فون کیا تھا اور انہوں نے نکاح کی رسومات فون پر سنی تھیں۔

ان کے مطابق فرح اقرار سے شادی کے بعد انہیں طعنے دیے گئے، لوگوں نے جہاں انہیں دوسری عورت کا گھر برباد کرنے والی کہا، وہیں انہیں یہ بھی طعنے دیے گئے کہ انہوں نے دولت کی خاطر شادی شدہ شخص سے شادی کی۔

انہوں نے کہا کہ بہت سارے لوگوں نے یہ دعوے کیے تھے کہ ان کی چند سال میں طلاق ہوجائے گی لیکن ان کی شادی کو 13 سال مکمل ہوچکے اور اب ہر گزرتے دن ان کا تعلق مضبوط بنتا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں کہ ان کے شوہر چوتھی شادی بھی کریں گے یا نہیں اور یہ کہ یہ ان کا مسئلہ نہیں۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان کی شوہر کی پہلی بیوی یعنی اپنی بڑی سوتن سے اچھے تعلقات ہیں جب کہ شوہر کی تیسری بیوی سے ان کی زیادہ دعا سلام نہیں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ شوہر کی تیسری شادی کے بعد اب تک وہ اپنی چھوٹی سوتن سے دو یا تین بار ملی ہیں جب کہ بڑی سوتن سے ان کے اچھے تعلقات ہیں، تاہم دونوں سے ان کی دوستی نہیں۔

خیال رہے کہ اقرار الحسن نے پہلی شادی نیوز کاسٹر قرت العین سے کی تھی، جن سے انہیں ایک بیٹا بھی ہے جب کہ دوسری شادی فرح اقرار سے کی تھی۔

اقرار الحسن نے تیسری شادی ٹی وی میزبان عروسا خان سے کی تھی، جس کو انہوں نے کافی عرصے تک میڈیا سے خفیہ رکھا تھا۔