The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپینز ٹرافی میں ناکامی کے بعد مینجمنٹ اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
چیمپینز ٹرافی میں ناکامی کے بعد مینجمنٹ اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو مزید موقع نہ ملنے کا امکان ہے، جنہیں عبوری طور پر چیمپینز ٹرافی تک کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

مارچ میں ہونے والے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ایک اور عبوری کوچ تعینات کیے جانے کا امکان ہے، نئے ہیڈ کوچ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپینز ٹرافی کے بعد تلاش شروع کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو بھی فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔

اسی طرح نیوزی لینڈ کے لیے نئے کھلاڑیوں کو موقع مل سکتا ہے، چیمپینز ٹرافی میں ناکام ہونے والے سینیئر کھلاڑیوں کو دورہ نیوزی لینڈ سے باہر کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مسلسل دو شکستوں کے ساتھ چند روز ہی پاکستان کا سفر تمام ہوگیا۔

گزشتہ روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، جس کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کی تمام امیدیں دم توڑ گئیں جبکہ پاکستان کے ساتھ بنگلادیش بھی چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے سے باہر ہوگیا تھا۔

قبل ازیں، 19 فروری کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی تھی، 321 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260 رنز ہی بناسکی تھی۔

نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ول یونگ اور ٹام لیتھم کی سینچریوں کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے تھے، جس کے جواب میں قومی ٹیم 47.2 اوورز میں 260 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تھی۔

بعد ازاں، 23 فروری کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم کھیل کے ہر شعبے میں پاکستانی ٹیم پر حاوی رہی، جبکہ شاہینوں نے ناقص بیٹنگ کے بعد باؤلنگ اور فیلڈنگ میں بھی قوم کو مایوس کیا تھا۔