The Dawn News - Pakistan - Punjab

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب حکومت کو فوری قانون سازی کا حکم
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کےلئے پنجاب حکومت کو قانون سازی فوری مکمل کرنے کا حکم دے دیا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ 	آئین کے تحت الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کرانے کا پابند ہے، بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت انتخابات کے لیے تیار نہیں۔

چیف الیکشنذ کمشنر کی سربراہی میں فل بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب پیش ہوئے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ 3 صوبوں اور کنٹونمنٹ میں جدوجہد کے بعد انتخابات کرائے، چیف الیکشن کمشنر بولے کہ صوبائی حکومتیں قوانین میں ترامیم کر کے انتخابات ملتوی کر دیتی ہیں۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 5 بار انتخابی قوانین تبدیل کیے گئے، الیکشن کمیشن 3 بار حلقہ بندیاں کر چکا، دو بار الیکٹورل گروپس کی فہرست سازی ہوئی، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔

چیف سیکریٹری پنجاب نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا مسودہ اسمبلی میں پیش کر دیا، قانون سازی مکمل ہوتے ہی رولز بنائے جائیں گے، انتخابات  کے انعقاد کے لیے ہر قسم کی معاونت کے لئے تیار ہیں، الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانون سازی مکمل ہوتے ہی حلقہ بندیوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔