The Dawn News - Life & Style - Celebrity

بیٹی سے التجا کی تھی کہ کوئی ایسا کام نہ کرنا کہ سر شرم سے جھک جائے، ناصر ادیب
ماضی کے مقبول فلم ساز ناصر ادیب نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹی زویا ناصر کو شوبز میں کام کرنے سے نہیں روکا، البتہ انہوں نے بیٹی کو التجا کی تھی کہ شوبز انڈسٹری میں کوئی ایسا کام نہ کرنا کہ ان کا سر شرم سے جھک جائے۔

ناصر ادیب نے حال ہی میں یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں بیٹی کی اداکاری اور ان کی جانب سے شوبز انڈسٹری میں آنے کے فیصلے سے متعلق کھل کر بات کی۔

فلم ساز نے واضح کیا کہ ان کے خیال میں ان کی بیٹی زویا ناصر فلموں کے لیے موزوں نہیں، البتہ وہ ڈراموں کے لیے بہترین انتخاب ہو سکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی بھی بیٹی کے لیے کوئی فلم لکھنے کا نہیں سوچا، کیوں کہ وہ عام طور پر پنجابی طرز کی فلمیں بناتے ہیں، جس کے لیے وہ اپنی بیٹی زویا کو ناموزوں سمجھتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ناصر ادیب نے کہا کہ اگر ان کی بیٹی کا شوبز کیریئر سالوں بعد بھی ایک جگہ پر رک گیا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ اچھا کام نہیں کر پا رہیں۔

ان کے مطابق انہوں نے کبھی بیٹی کے لیے کوئی سفارش نہیں کی اور انہوں نے شوبز آنے سے قبل ہی زویا کو بتایا تھا کہ وہ ان کے لیے کبھی کسی کو سفارش نہیں کریں گے۔

فلم ساز کا کہنا تھا کہ اگر ان کی بیٹی کام کرنے کے باوجود اے لسٹر اداکارہ نہیں بن پائیں تو اس میں ان کی بیٹی کی اداکاری کا ہی مسئلہ ہوگا، وہ اچھا کام نہیں کر پا رہی ہوں گی۔

ناصر ادیب نے کہا کہ انہوں نے بیٹی کے بعض ڈرامے دیکھے ہیں، جن میں انہوں نے اچھا کام کیا اور ان کے خیال میں ایسا کام اسی کردار میں اور کوئی اداکارہ نہیں کر سکتی تھیں۔

فلم ساز نے واضح کیا کہ اگر ان کی بیٹی میں ٹیلنٹ ہوگا اور وہ اچھا کام کرنے کے اہل ہوں گی تو وہ انڈسٹری میں اپنا اعلیٰ مقام خود بنا لیں گی، انہیں رکاوٹ روک نہیں سکتیں، کیوں کہ ٹیلنٹ کو کوئی روک نہیں سکتا۔

بیٹی کے شوبز میں آنے سے متعلق سوال پر ناصر ادیب نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے اپنی بہن کے شوبز میں کام کرنے کے فیصلے سے نالاں تھے اور انہوں نے بہن کو روکنے کی کوشش بھی کی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ خود شوبز انڈسٹری کا حصہ رہے ہیں، اس لیے انہوں نے بیٹی کو روکا نہ روکنے کی کوشش کی۔

ناصر ادیب کے مطابق فلم انڈسٹری خراب نہیں بلکہ اس میں موجود بعض لوگ خراب ہوتے ہیں، اس لیے انہوں نے بیٹی کو شوبز میں آنے سے قبل صرف ایک التجا کی تھی۔

فلم ساز نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی سے التجا کی تھی کہ شوبز انڈسٹری میں جاکر کوئی ایسا کام نہ کرنا کہ ان کے والد کا سر شرم سے جھک جائے۔