The Dawn News - Sport - Cricket

چیمپیئنز ٹرافی: افغانستان۔آسٹریلیا میچ بارش کے باعث منسوخ، کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ ’بی‘ کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان نے صدیق اللہ اتل اور عظمت اللہ عمرزئی کی نصف سینچریوں کی مدد سے 273 رنز بنائے، اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں  آسٹریلیا نے 13ویں اوور میں ایک وکٹ کھو کر 109 رنز بنا لیے، تاہم لاہور میں تیز بارش ہوگئی، جس کے نتیجے میں میچ روک دیا گیا۔

بعد ازاں، بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد آسٹریلیا اور افغانستان دونوں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا، اس طرح کینگروز نے 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

قبل ازیں، ای ایس پی این کرک انفو ویب سائٹ نے رپورٹ کیا تھا کہ میچ کے نتیجے کے لیے 20 اوورز کا کھیل ہونا ضروری ہے، اگر میچ ہار جیت کے فیصلے بغیر ختم ہوتا ہے تو آسٹریلیا 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔

اگلے میچ میں اگر جنوبی افریقہ انگلینڈ کو شکست دیتا ہے، تو وہ 5 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہو جائے گا، تاہم انگلینڈ کے جیتنے کی صورت میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کے تین، تین پوائنٹس ہوں گے۔

اور سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ رن ریٹ کی بنیاد پر ہوگا، افغانستان کا نیٹ رن ریٹ منفی 0.99 ہے، جس کے بعد ان کی سیمی فائنل میں رسائی انتہائی مشکل ہوگی، کیونکہ اسے کوالیفائی کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کو کم از کم 301 رنز کے تعاقب میں 207 رنز سے ہارنا ہو گا۔

—اسکرین شارٹ / ای ایس پی این کرک انفو

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 3 رنز کے مجموعے پر رحمت اللہ گرباز آؤٹ ہو گئے۔

اس کے بعد افغان بیٹرز نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹ کے لیے 67 رنز کی ساجھے داری قائم کی، تاہم اس موقع پر ابراہیم زدران 22 رنز پر ہمت ہار بیٹھے۔

اس کے بعد تیسری وکٹ بھی 91 رنز پر گر گئی، جب رحمت شاہ میکس ویل کا شکار بنے، جس کے بعد صدیق اللہ اتل اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے اسکور کو 159 رنز تک پہنچا دیا، تاہم اس موقع پر 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے صدیق اللہ اتل آؤٹ ہو گئے۔

افغانستان کو پانچواں نقصان 176، چھٹا 182 اور ساتویں وکٹ 199 رنز پر گرگئی، لیکن وکٹیں گرنے کے باوجود فائٹ بیک کرتے ہوئے عظمت اللہ عمرزئی نے 5 چھکوں اور ایک چوکے سے سجی 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

افغان ٹیم صدیق اللہ اتل اور عظمت اللہ عمرزئی کی نصف سینچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف دیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے بین ڈوارشوز 9 اوور میں 47 رنز دے کر 3 وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے جکہ اسپینسر جانسن اور ایڈم زامپا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس کے علاوہ گلین میکسویل اور نیتھن ایلِس ایک، ایک وکٹ لے سکے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہا یہ میچ افغانستان کے لیے فیصلہ کُن ہے جس میں شکست کی صورت میں وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر انہیں ٹورنامنٹ سے باہر کیا تھا، جبکہ آسٹریلیا بھی اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے چکا ہے۔

یہ افغانستان کا تیسرا گروپ میچ ہے جس میں ناکامی کی صورت میں افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ اس میچ کا فاتح سیمی فائنل میں پہنچے گا۔

آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں:

آسٹریلیا: اسٹیو اسمتھ (کپتان)، میتھیو شارٹ، ٹریوس ہیڈ، مارنس لبوشانے، جوش انگلس، ایلکس کارے، گلین میکسویل، بین ڈوارشوز، نیتھن ایلِس، ایڈم زامپا اور اسپینسر جانسن۔

افغانستان: حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمٰن اللہ گرباز، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، رحمت شاہ، عظمت اللہ عمر زئی، محمد نبی، گلبدین نائب، راشد خان، نور احمد اور فضل حق فاروقی۔