The Dawn News - World - Middle East

ابوظہبی: پاکستانی اور پرتگالی شہریوں نے ڈھائی لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانی اور پرتگالی تارکین وطن نے ابوظہبی میں منعقدہ بگ ٹکٹ کی ہفتہ وار ’ای ڈرا سیریز‘ میں ڈھائی لاکھ درہم جیت لیے۔

گلف نیوز کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے متحدہ عرب امارات کے رہائشی ندیم افضل جیت کے بعد پرجوش ہیں، انہوں نے لاٹری جیتنے کا ٹکٹ نمبر 272-339880 آن لائن خریدا تھا۔

دوسرے فاتح لزبن سے تعلق رکھنے والے 58 سالہ غیر ملکی ایڈورڈ فرنینڈس ہیں، جو گزشتہ 29 سال سے دبئی میں مقیم ہیں، وہ 2004 سے اپنی قسمت آزما رہے تھے، وہ گزشتہ 20 سال سے ٹکٹ خریدتے آرہے تھے، اور ہمیشہ اپنی امید کو برقرار رکھا۔

ایڈورڈ فرنینڈس کا کہنا ہے کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے پہلی بار 2004 میں بگ ٹکٹ کے بارے میں کیسے سنا تھا۔

جب اسے جیتنے کی خبر سنانے والی کال موصول ہوئی تو اسے محسوس ہوا کہ کچھ خاص ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سوچا اگر رچرڈ فون کر رہا ہے تو کچھ ہے،  اگرچہ جیتنے کی خبر کی حقیقت مکمل طور پر حیرت انگیز تھی۔

ایڈورڈ کچھ قرضوں کی ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی طبی ضروریات کو پورا کرے گا، تاہم، وہ مستقبل کے ڈراز کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اس مہینے کے لیے بھی بہت سارے ٹکٹ خرید رہا ہوں، میرے پاس 3 مارچ کی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لیے  3 ٹکٹس ہیں، اگر میں یہ عظیم انعام جیت لیتا ہوں تو میرے پاس بہت سی امیدیں اور بہت سے خواب ہیں۔