The Dawn News - Tech

ریڈٹ کے شریک بانی بھی ٹک ٹاک خریداری کی دوڑ میں شامل
سوشل نیوز شیئرنگ ویب سائٹ ریڈٹ کے شریک بانی الیکسس اوہانین بھی شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔

الیکسس اوہانین امریکی ارب پتی فرانک مکورٹ کے ہمراہ ٹک ٹاک خریدیں گے جو پہلے ہی ٹک ٹاک کی بولی دے چکے ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فرانک مکورٹ نے تصدیق کی کہ ان کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے کی ڈیل میں الیکسس اوہانین بھی ان کے ساتھ شامل ہوچکے ہیں۔

دونوں نے ٹک ٹاک خریداری کے لیے وائٹ ہاؤس کو اپنی تفصیلات بھجوادیں، جہاں دیگر خریداروں نے بھی اپنی تفصیلات بھجوائی ہیں۔

امریکی حکومت نے قانون بنا رکھا ہے کہ ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو کمپنی کسی بھی امریکی فرد یا کمپنی کو فروخت کرے، دوسری صورت میں ایپ پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔

قانون کے تحت امریکا میں ٹک ٹاک پر 19 جنوری 2025 کو پابندی عائد ہوگئی تھی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپ کی پابندی 75 دن تک منسوخ کردی تھی۔

اب ٹک ٹاک کو ہر حال میں امریکی آپریشنز کو آئندہ ماہ اپریل تک کسی بھی امریکی فرد یا کمپنی کو فروخت کرنے ہوں گے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دے رکھا ہے کہ ٹک ٹاک کی فروخت کی ڈیل نہ ہوپانے کی صورت میں وہ اس پر پابندی کو منسوخ کرنے کی مدت دوبارہ بھی بڑھا سکتے ہیں۔

ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کو خریدنے کے لیے متعدد کاروباری ادارے اور ارب پتی افراد دوڑ میں شامل ہیں جب کہ ایلون مسک نے واضح کیا ہے کہ وہ ٹک ٹاک کو خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

ٹک ٹاک کو مائیکرو سافٹ اور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ سمیت دیگر افراد اور ادارے خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور زیادہ تر نے اپنی بولیوں کی تفصیلات وائٹ ہاؤس کو بھجوا دی ہیں۔

ٹک ٹاک کی فروخت امریکی صدارتی ہاؤس کے ذریعے ہونے کا امکان ہے، تاہم کسی بھی کمپنی یا فرد کو فروخت کے لیے ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کی رضامندی ضروری ہوگی۔