The Dawn News - Tech

واٹس ایپ پر صارفین کو ذاتی اے آئی چیٹ بنانے تک رسائی دیے جانے کا امکان
ہر گزرتے دن مختلف پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچرز کو شامل کیا جانا نئی بات نہیں، تاہم واٹس ایپ میں اے آئی کا ایک حیران کن فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

خبریں ہیں کہ واٹس ایپ کے ماہرین ایک ایسے فیچر پر کام کر رہے ہیں، جس کے ذریعے صارفین واٹس ایپ پر اپنی مرضی کے اے آئی چیٹ بوٹ بنا سکیں گے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ کے ماہرین ایسے فیچر پر کام کر رہے ہیں، جس کے تحت صارفین ایپلی کیشن پر اپنی مرضی کے متعدد اے آئی چیٹ بوٹ بنا سکیں گے۔

فیچر کے تحت صارفین واٹس ایپ چیٹ کی طرح اپنی مرضی کی اے آئی چیٹ بنا سکیں گے اور صارفین کو ایک سے زائد چیٹ بوٹس بنانے تک رسائی دیے جانے کا امکان ہے۔

صارفین مختلف اقسام کی اے آئی چیٹس بنا سکیں گے اور ایسی چیٹس بناتے وقت صارفین اے آئی کی ترجیحات بھی شامل کریں گے۔

مذکورہ چیٹ بوٹس کسی بھی چیٹ باکس کی طرح ہوں گی اور چیٹ باکسز صارف کی جانب سے دی گئی ترجیحات کے مطابق معلومات فراہم کریں گی۔

مثال کے طور پر اگر کوئی صارف صحت کا کردار بناکر اس سے متعلق کوئی چیٹ بنائے گا تو مذکورہ چیٹ اسے صحت سے متعلق ہی معلومات فراہم کرے گا، اسی طرح اگر کوئی صارف انٹرٹینمنٹ یا کھیل کی چیٹ بنائے گا تو چیٹ اسے مذکورہ موضوعات سے متعلق ہی معلومات فراہم کرے گی۔

ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مذکورہ فیچر کو کب تک پیش کیا جائے گا، تاہم واٹس ایپ کے ماہرین اس پر کام کرنے میں مصروف ہیں اور اسے کچھ عرصے بعد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔