The Dawn News - Pakistan - Karachi

ایف آئی اے نے نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کردیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کے خلاف دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ اداکارہ نادیہ حسین کو جعلساز نے رشوت کے لیے واٹس ایپ پر کال کی، جعلساز نے ایف آئی اے کے سینئر افسر کی تصویر بطور ڈی پی استعمال کی۔

ترجمان کے مطابق نادیہ حسین نے ایف آئی اے کراچی سے رابطہ کیا، جس پرانہیں شکایت درج کروانے کا کہا تاہم انہوں نے ایف آئی اے میں شکایت درج نہیں کرائی۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات لگانا قانون جرم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے فراڈ کیس میں گرفتار اپنے شوہر عاطف محمد خان کی رہائی کے بعد تین کروڑ روپے کی خطیر رقم کا مطالبہ کرنے والے مبینہ ایف آئی اے افسر کی آڈیو کال لیک کردی تھی۔

نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں معلوم ہے کہ سب لوگ شوہر کی گرفتاری پر ان کے بیان کا انتظار کر رہے تھے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر نے کوئی فراڈ کیا ہے یا نہیں، یہ بات تفتیش سے معلوم ہوجائے گی، ابھی صرف ان کے شوہر کو تفتیش کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے اس بات پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا تھا کہ جس کمپنی کے افسران نے ان کے شوہر پر فراڈ کا الزام لگایا ہے، وہ اس وقت کہاں تھے جب فراڈ ہو رہا تھا؟

ماڈل و اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ آڈیو کالز کی ویڈیوز میں نعمان نامی شخص کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ان کی اور نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی آپس میں ڈیل ہو چکی ہے، اب اداکارہ انہیں پیسے فراہم کریں تو ان کے شوہر کو چھڑوانے کے انتظامات کیے جائیں۔