The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بڑا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت ایک پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کر دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ریلیف پیکج سے بجلی کے نرخوں میں کمی ہوگی اور مہنگائی کی شرح میں مزید کمی آئے گی۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے اور وزیراعظم جلد بجلی صارفین کی سہولت کیلئے جامع ریلیف پیکج پیش کریں گے جب کہ بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ایک یا دو مہینے کے لیے نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے انتہائی تندہی سے کام کر رہے ہیں، شہباز شریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مجھے پیٹرولیم کی وزارت دینے کے ساتھ حکم دیا تھا کہ عوام کو گیس کی لوڈشیڈنگ کی تکلیف پیدا نہ ہو۔