The Dawn News - Pakistan - Peshawar

مولانا فضل الرحمٰن کے گرینڈ الائنس پر خدشات دور کیے جاسکتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مابین گرینڈ اپوزیشن الائنس پر پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرام نے کہا کہ جن خدشات کا مولانا فضل الرحمٰن نے اظہار کیا انہیں دور کیا جاسکتا ہے، دونوں جماعتیں مل بیٹھ کر مسئلہ حل کر سکتی ہیں۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان 590 دن سے بے گناہ قید ہیں، ان پر جعلی مقدمات بنائے گئے، قائد اعظم کے پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے عمران خان کو قید کیا گیا، کیا قائد اعظم نے پاکستان اس لیے بنایا تھا کہ فسطائیت ہو، ظلم اور جبر ہو؟ طاقت سے آوازوں کو نہیں دبایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپریل 2022 سے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، حکمرانوں نے اس ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، اب شہری بیدار ہوگئے ہیں اور انہیں علم ہے کہ کون سی خبر کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بات کرنے والوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے خلاف کچھ ہو تو مقدمہ درج کیا جائے، ایسے غائب کرنا مناسب نہیں، پی ٹی آئی کے خلاف جعلی اکاؤنٹس بنا کر ہمارے ورکرز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، ہمیں خدشہ ہے کہ انہیں کہیں مس ٹریٹ نہ کیا جائے، نوجوانوں سے زبردستی اپنی تعریفیں نہیں کروائی جا سکتیں، آپ کے ایجنڈے پر نہ چلے تو وہ انتشاری ہو جاتے ہیں، وہ غیر ملکی اداروں کے اہلکار ہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ یہاں دیگر مسائل ہیں ان پر توجہ دی جائے، دہشت گردی کے خلاف کام کیا جائے، اس جعلی حکومت کو کوئی پروا نہیں کہ اس ملک کے ساتھ کیا ہونے والا ہے، ہم ان جعلی حکمرانوں کو ملک کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، ہمارے کارکنوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ایسے اغوا کرنا قابل مذمت ہے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ یہ بات کہنا غلط ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردی سے غافل ہے، پولیس دہشت گردی کے خلاف موجودہ وسائل میں رہ کر خدمات انجام دے رہی ہے، بانی عمران خان کے کہنے پر گرینڈ اپوزیشن الائنس پر کام کر رہے ہیں اور جلد کامیابی ملے گی۔