The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تور درہ میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 3 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 17 مارچ کو خیبر کے علاقے تور درہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، فورسز نے خوارج کے ٹھکانے پر مؤثر کارروائی، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک خوراج علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔