The Dawn News - World - America Europe

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل میں حوثیوں نے کوئی بھی حملہ کیا تو اس کا ذمہ دار تہران کو ٹھہرائیں گے اور ایران کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

امریکی چینل سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹرتھ‘ پر ایک بیان میں کہا کہ حوثیوں کی جانب سے کیے گئے ہر حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا، اور اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے اور وہ سنگین ہوں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے ، جب امریکا کی جانب سے حوثیوں کے خلاف نئے حملے دیکھے گئے ہیں، وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اتوار کو کہا تھا کہ امریکی مہم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک عسکریت پسند گروپ اپنے حملے بند نہیں کر دیتا۔

واضح رہے کہ یمن میں امریکا اور حوثی باغیوں میں شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے، ایک جانب حوثیوں نے امریکا کے جنگی بحری بیڑے پر دو حملے کیے، دوسری جانب امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کے دوران یمنی حوثیوں کا سیکیورٹی چیف مارا گیا ہے۔

یمن کے حوثی باغیوں نے کہا تھا کہ انہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار یو ایس ایس ہیری ٹرومین طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے اور جنگی جہاز پر ’متعدد ڈرونز اور بیلسٹک اور کروز میزائل‘ داغے ہیں۔

یمن میں حوثی گروپ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے بند کیے جانے تک وہ بھی امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے۔

ادھر، امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا تھا کہ یمن میں مریکی فضائی حملوں میں متعدد حوثی رہنما مارے گئے، امریکی عہدیدار نے حوثیوں کے 11 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

یمن کے سرکاری خبر رساں ادارے ’صبا‘ نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا تھا کہ امریکی افواج نے سعدہ شہر میں کینسر کی ایک تنصیب پر متعدد فضائی حملے کیے، جس سے ’بڑے پیمانے پر تباہی‘ ہوئی۔