The Dawn News - Pakistan - Sindh

دادو: سوشل میڈیا پر بم دھماکوں کی افواہیں پھیلانے والے 34 افراد پر پیکا کے تحت مقدمہ درج
صوبہ سندھ کے شہر دادو میں بم دھماکوں کی جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے کے الزام میں پولیس نے 34 سے زائد سوشل میڈیا صارفین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

دادو کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) امیر سعود مگسی کے مطابق ملزمان کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ایکٹ 2016 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جس کی کاپی ڈان کے پاس موجود ہے۔

دادو پولیس کے ترجمان نے پیر کے روز بتایا کہ نامعلوم شرپسند عناصر سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلا رہے ہیں، انہوں نے مشورہ دیا کہ معلومات شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کی جائے۔

ایس ایس پی امیر سعود مگسی نے بتایا کہ پولیس نے صرف 34 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، ان مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے آج رات 30 چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

جھوٹی خبروں اور افواہوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا تھا۔

ایس ایس پی نے کہا کہ تصدیق کے بغیر جھوٹی خبریں شیئر کرنا بھی پیکا ایکٹ کی دفعہ 20 کے تحت جرم ہے، مزید کارروائی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کو خط بھیج دیا گیا ہے۔

یہ واقعہ ملک بھر میں بالخصوص خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی تازہ ترین لہر کے موقع پر پیش آیا ہے۔

پیر کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے، جو جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ریاست مخالف مہم میں ملوث تھا۔