The Dawn News - Tech

جی میل میں اے آئی ٹول متعارف
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا مزید ایک نیا ٹول متعارف کرادیا۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جی میل میں پرانی اور مطلوبہ ای میلز کو جلد اور بہتر انداز میں تلاش کرنے کا اے آئی فیچر پیش کردیا گیا۔

بیان میں بتایا گیا کہ اے آئی فیچر صارفین کو پرانی ای میلز جلد تلاش کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

فیچر نہ صرف صارف کو پرانی مطلوبہ ای میلز تلاش کرنے میں مدد فراہم کرے گا بلکہ وہ ملتی جلتی ای میلز بھی صارف کو تلاش کرکے دے گا۔

علاوہ ازیں اے آئی ٹول تلاش کیے گئے الفاظ کو نظر رکھتے ہوئے نہ صرف پرانی ای میلز کے نتائج فراہم کرے گا بلکہ کسی بھی ادارے یا شخص کی جانب سے آنے والی یا انہیں بھیجی جانے والی ای میلز کے نتائج بھی فراہم کرے گا۔

بیان میں بتایا گیا کہ جی میل پر پرانی ای میلز کو بہتر انداز میں تلاش کرنے کا اے آئی فیچر پیش کردیا گیا ہے، تاہم فوری طور پر تمام صارفین کو اس تک رسائی نہیں دی گئی۔

کمپنی کے مطابق ترتیب وار آنے والے دنوں میں تمام جی میل صارفین کو اے آئی سرچ ٹول تک رسائی دے دی جائے گی۔

مذکورہ ٹول سے قبل بھی جی میل نے ای میل میں ای میل لکھنے میں مدد دینے کا جیمنائی اے آئی ٹول بھی پیش کیا تھا، علاوہ ازیں جی میل میں متعدد اے آئی ٹولز پیش کیے جا چکے ہیں۔