The Dawn News - Pakistan - Lahore

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ظلم میں شرکت کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ظلم میں شرکت کے مترادف ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

لاہور میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئےحافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت امریکی حمایت پر خاموش رہی تو آئندہ احتجاج امریکی سفارت خانہ کے اندر ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ   وزیر اعظم سعودی عرب میں ہیں، امید ہے امریکا اور  اسرائیل کی مذمت میں مشترکہ اعلامیہ جاری ہو گا، مزید کہا کہ افسوس ہے کہ مسئلہ فلسطین پر حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن بھی خاموش ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سب پارٹیاں ٹرمپ کی خوشنودی کے حصول کے لیے دوڑ میں لگی ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی امریکا کی مذمت کریں۔

جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو فلسطین کی حمایت میں سامنے آ کر بیان دینا چاہیے،  آرمی چیف حکومت سے بات کر کے اسلامی دنیا کے فوجی سربراہوں کا اجلاس بلائیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کے خون کا سودا کیا گیا تو قوم حکمرانوں کو نشان عبرت بنا دے گی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اہل فلسطین کے حق میں بڑے شہروں میں ملین مارچ کریں گے، قوم تیار رہے۔