The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع سوات میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز کو ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔