The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز افغانستان ریجن کوہ ہندوکش میں 198 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردونواح، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں بشمول صوابی، سوات، شانگلہ، چترال، لوئردیر، ملاکنڈ، خیبر میں محسوس کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں تیمرگرہ، نوشہرہ، بونیر، ایبٹ آباد، مینگورہ، کوہاٹ، سوات، مینگورہ اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شہری دفاتر، گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر آگئے۔