The Dawn News - Pakistan

حکومت نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس کو محدود کر دیا، سالانہ فیس 18 لاکھ روپے مقرر
حکومت نے میڈیکل کالجوں کی فیسوں میں بے تحاشا اضافے پر قابو پانے کے اقدامات کرتے ہوئے فیس میں کنٹرول اور  شفافیت کو یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ فیس 18 لاکھ روپے مقرر کر دی۔

نجی میڈیکل کالجوں کی فیس کو محدود کر کے  والدین اور طلبہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا گیا ہے۔

نجی کالجوں کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو مالی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، فیسوں میں سالانہ اضافہ صرف کنزیومر پرائس انڈیکس (مہنگائی) کے مطابق ہوگا۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کے تحت فیسوں کو کم کرنے کی منظوری  دی گئی ہے،  غیر ضروری فیس میں اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔