The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: کورنگی کراسنگ پر نئے انڈس ہسپتال کے فیز ون میں 90 بستروں کی ایمرجنسی شروع
سندھ حکومت اور انڈس ہسپتال کی شراکت داری سے کورنگی کراسنگ پر نیا انڈس ہسپتال قائم کردیا گیا، فیز ون میں 90 بستروں کی ایمرجنسی شروع کر دی گئی، جب کہ ایک ہزار 300 بستروں پر مشتمل انڈس ہسپتال کا جلد افتتاح کیا جائے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورنگی انڈس ہسپتال کا دورہ کیا، انڈس ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالباری نے وزیراعلیٰ سندھ  کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جناح ہسپتال اور سول ہسپتال کے بعد کورنگی انڈس اسپتال شہر کا تیسری بڑا ہسپتال ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کورنگی انڈس ہسپتال میں مفت علاج مہیا کیا جائے گا،  بدین ہسپتال کو بھی انڈس نیٹ ورک چلا رہا ہے، جوکہ علاج معالجےکی بہترین سہولتیں  فراہم کررہا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نرسنگ کو ایک اہم پیشہ بنانا چاہتے ہیں، تاکہ بچے اس جانب زیادہ سے زیادہ رخ کریں، بیرون ملک نرسنگ کے پروفیشنلز کی بہت مانگ ہے، ساتھ ہی ساتھ ملک کے اندر بھی پیرا میڈیکل اسٹاف کی ضروریات پوری کرنا اہم ہے۔