The Dawn News - Pakistan - Punjab

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز  بڑے حادثے سے بچ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق نجی ایئرلائن سیرین ایئر کی پرواز  آٹھ گھنٹے تاخیر سے لاہور سے جدہ  کے لیے روانہ  ہوئی تھی مگر  اڑان بھرتے ہی  اسے ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق کاک پٹ کریو کی جانب سے ہوائی جہاز کے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی اور پائلٹ کی جانب سے  ایئرٹریفک کنٹرول حکام  سے لینڈنگ کی اجازت طلب کی گئی۔

اجازت ملنے کے بعد پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ  پر لینڈ کروالیا، طیارے میں  200 سے زائد مسافر سوار  تھے جنہیں  ویٹنگ ایریا میں بھجوادیا گیا، طیارے میں خرابی کی وجوہات کے حوالے سے تفصیلی معائنہ جاری ہے۔