The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم کے اعلان پر عمل درآمد شروع، ملک بھر کیلئے بجلی 1.90 روپے فی یونٹ سستی
وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عمل درآمد کا عمل شروع ہو گیا اور کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن  میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں تنزلی اکتوبر تا دسمبر 2024 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جس کا اطلاق کے الیکڑک سمیت تمام ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے 3 ماہ کے لیے ہوگا، اس تنزلی سے بجلی صارفین کو 56 ارب 38 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق لائف لائن اور پری پیڈ صارفین پر نہیں ہوگا، بجلی تقسیم کارکمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فروری میں سماعت کی تھی۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مزید 3 روپے 2  پیسے تک سستی

دریں اثنا، ملک بھرکے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بھی بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔

نیپرا کی جانب سے جاری علیحدہ جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 2  پیسے فی یونٹ کی تنزلی کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 46 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی ہے۔

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کے الگ الگ نوٹی فکیشنز جاری کے ہیں، جس کے مطابق بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف اپریل کے بلوں میں ملے گا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے لیے بجلی جنوری 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی، باقی ملک کے لیے فروری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔

واضح رہے کہ آج وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ تک کمی کا اعلان کر دیا، جس کے بعد تمام گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ 38 روپے 37 پیسے فی یونٹ ہوگیا، اسی طرح صنعتی صارفین کے لیے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ 40 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔