The Dawn News - Pakistan - Islamabad

راجا رفعت مختار ڈی جی ایف آئی اے، وقار الدین ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات
انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹر وے پولیس راجا رفعت مختار  کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)  جبکہ وقار الدین سید کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کر دیا گیا۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 21 گریڈ کے پولیس سروس کے افسر راجا رفعت مختار  کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا گیا، جو اس وقت بطور آئی جی موٹروے پولیس خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اسی طرح گریڈ 20 کے پولیس سروس افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کیا گیا ہے، وہ اس قبل ایف آئی اے میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔