The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: کار کو ٹکر مارنے والے ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنیوالی خاتون علیشا کی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی آئی بی کالونی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں عیسیٰ نگری کے قریب روڈ پر گاڑی کو ٹکر مارنے والے ٹریلر ڈرائیور پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کار ڈرائیور کو ضمانت دے دی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب عیسیٰ نگری کے قریب گشت کے دوران ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) نے ٹریلر ڈرائیور کو ایک کار کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا، جس کے نتیجے میں تصادم ہوا تاہم، کار ڈرائیور نے جوابی کارروائی میں لائسنس یافتہ پستول نکالی اور غصے میں ہوا میں گولیاں چلائیں۔

بعد ازاں پولیس نے ٹرک ڈرائیور ظفر اقبال اور خاتون ڈرائیور علیشا کو گرفتار کرلیا اور پی آئی بی کالونی تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 279 (تیز رفتاری سے گاڑی چلانا یا عوامی راستے پر سواری کرنا)، 427 (پچاس روپے کا نقصان پہنچانا)، 337 ایچ 2 (تیز رفتاری یا لاپرواہی سے چوٹ پہنچانے کی سزا) اور 34 (مشترکہ ارادہ) کے تحت ایف آئی آر درج کی۔

تفتیشی افسر نے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا، تاہم دونوں فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا، کیونکہ یہ جرم قابل ضمانت ہیں۔

بعد ازاں خاتون نے اپنے وکیل کے ذریعے ضمانت کی درخواست دائر کی، جسے عدالت نے 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے اور ذاتی مچلکے پر منظور کرلیا۔