The Dawn News - Health

فضائی آلودگی سے ذہنی صحت بھی متاثر ہونے کا انکشاف
ایک طویل لیکن مختصر رضاکاروں پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک فضائی آلودگی میں رہنے والے زائد العمر افراد کی ذہنی صحت بھی شدید متاثر ہوسکتی ہے۔

اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات میں فضائی آلودگی کو امراض قلب، سانس، پھیپھڑوں، جگر، کینسر اور فالج سمیت دیگر سنگین بیماریوں کا سبب بھی قرار دیا جا چکا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں لاکھوں لوگ فضائی آلودگی کی وجہ سے متعدد بیماریوں کا شکار ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اب برطانیہ میں کی جانے والی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی زائد العمر افراد کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کرتی ہیں۔

طبی ویب سائٹ کے مطابق طویل عرصے تک فضائی آلودگی کے ساتھ زندگی گزارنے والے زائد العمر افراد کے ذہن کا وہ حصہ شدید متاثر ہوتا ہے کہ جو کہ یادداشت سمیت بولنے، سمجھنے اور مسائل کو حل کرنے کا کام کرتا ہے۔

ماہرین نے 2008 سے 2017 کی برطانیہ کے مختلف علاقوں کی فضائی آلودگی کا جائزہ لینے کے بعد 11 سے زائد رضاکاروں پر تحقیق کی۔

ماہرین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کس طرح فضائی آلودگی زائد العمر افراد کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے۔

ماہرین نے پایا کہ 65 سال کی عمر تک کے افراد کو فضائی آلودگی ذہنی طور پر شدید متاثر کر رہی ہے، ایسے افراد کا دماغ کا وہ حصہ متاثر ہو رہا ہے جو بولنے، سمجھنے، یاد کرنے اور مسائل کو حل کرنے کا کام کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق مختلف اقسام کی گاڑیوں، گھروں، دکانوں اور فیکٹریوں میں چلنے والی مشینوں سمیت لکڑیوں کے صنعتی استعمال سے فضا میں انتہائی چھوٹے مضر صحت فضا میں شامل ہونے والے ذرات شامل ہو رہے ہیں جو سانس لینے کے ذریعے انسان کے پھیپھڑوں کے راستے دماغ تک بھی پہنچ رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق فضا میں شامل ہونے والے انتہائی چھوٹے مضر صحت ذرات کو انسان سانس کے ذریعے اندر لے رہا ہے جو دماغ میں جاکر نقصان کر رہے ہیں۔

ماہرین نے مذکورہ معاملے پر مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فضائی آلودگی میں شامل چھوٹے ذرات ذہنی صحت کے لیے مسئلہ بن رہے ہیں۔