The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کراچی سکھر موٹروے شروع کرنے تک تمام منصوبے روکیں، سینیٹ کمیٹی وزارت منصوبہ بندی پر برہم
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدر آباد تا سکھر موٹروے کو دیگر منصوبوں پر ترجیح نہ دہنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کراچی سکھر موٹروے شروع نہیں ہوتا، اس وقت تک تمام منصوبے روکیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کی چیئرپرسن سینیٹر قرۃ العین مری کی صدارت میں اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کا جائزہ لیا۔

سینیٹر قرۃ العین مری نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو تحلیل کر دیں اور ہائی ویز صوبوں کے حوالے کر دیں، کراچی سکھر موٹروے کے لیے پیسے نہیں تو لاہور ساہیوال موٹروے پر پیسے کیسے خرچ کر رہے ہیں؟۔

وزیر مملکت برائے پلاننگ نے کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر مملکت نے کہا کہ اتفاق کرتا ہوں کہ سب سے پہلی ترجیح کراچی اور سکھر کے درمیان موٹر وے کو دینی چاہیے۔

قائمہ کمیٹی نے دوبارہ  ہدایت دی کہ سپرہائی وےکو ایم نائن سے منسوب نہ کیا جائے، ایم نائن  کا نام صرف نئی تجویز کنندہ روڈ کو دیا جائے۔

سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ دنیا بھر میں موٹرویز کی شروعات بندرگاہوں سے کی جاتی ہے، مگر ہمارے ملک میں الٹی گنگا بہتی ہے۔