The Dawn News - Life & Style - Celebrity

شوہر کے فراڈ کیس میں نادیہ حسین کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا
میک اپ آرٹسٹ، اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوہر کے بینکنگ فراڈ کیس میں مبینہ بینیفشری ہونے پر طلب کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے نادیہ حسین کو کال اپ نوٹس جاری کردیا گیا، جس میں ماڈل و میک اپ آرٹسٹ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے اپریل کے وسط تک اداکارہ کو طلب کرتے ہوئے تمام شواہد اور تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت بھی کردی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فراڈ کیس میں گرفتار نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کے کیس کی تفتیش کے دوران ماڈل و اداکارہ کے اکاؤنٹس میں پیسے منتقلی کے شواہد ملے، جس بنیاد پر انہیں نوٹسز جاری کیے گئے۔

اس سے قبل گزشتہ ماہ مارچ میں ایف آئی اے نے بتایا تھا کہ تفتیش سے معلوم ہوا کہ نادیہ حسین اپنے 2 سیلون بینک فراڈ کی رقم سے چلاتی رہیں، اداکارہ کے سیلون کے اکاؤنٹس میں بینک فراڈ کے 2 کروڑ 64 لاکھ منتقل کیے گئے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق عاطف خان کے 2 الگ الگ اکاؤنٹس کے ذریعے نادیہ حسین کے سیلون کے اکاونٹس میں پیسے منتقل کیے گئے۔

نادیہ حسین کے شوہر محمد عاطف خان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 10 مارچ کو 64 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں گرفتار کیا تھا اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

نادیہ حسین کے شوہر پر الزام ہے کہ انہوں نے بینک کے 80 کروڑ روپے کا غلط استعمال کرکے ذاتی کاروبار کے لیے 65 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فنڈز تیسری پارٹی سے وصول کیے اور وصول شدہ رقم پر کمپنی کے ہی پیسوں سے بھاری منافع بھی ادا کیا۔

نادیہ حسین نے شوہر کی گرفتاری کے بعد انسٹاگرام پر ایف آئی اے کا افسر بن کر شوہر کی رہائی کے بدلے بھاری رقم کا مطالبہ کرنے والے شخص کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان سے ایف آئی اے کے مبینہ جھوٹے افسران نے رقم بٹورنے کی کوشش کی۔

اسی کیس میں نادیہ حسین کا موبائل فون بھی ایف آئی اے نے تحویل میں لے کر انہیں بیان ریکارڈ کروانے کے لیے بلا لیا تھا اور اداکارہ نے پیش ہوکر اپنا بیان بھی ریکارڈ کروایا تھا اور بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ ان کا مقصد ایف آئی اے افسران کو بدنام کرنا نہیں بلکہ اپنے ساتھ ہونے والے دھوکے کو سامنا لانا تھا۔