The Dawn News - Tech

واٹس ایپ اے آئی میں ’میموری‘ فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ میں ’میموری‘ فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق محدود صارفین کو نئے فیچر تک رسائی دے دی گئی، اگلے مرحلے میں مزید صارفین کو اس تک رسائی دے دی جائے گی۔

’میموری‘ فیچر کے تحت صارفین میٹا اے آئی چیٹ بوٹ میں کسی بھی معاملے سے متعلق اہم ہدایات محفوظ کر سکیں گے اور اے آئی مذکورہ ہدایات کے تحت تجاویز اور مواد فراہم کرے گا۔

مذکورہ فیچر استعمال کرنے کے لیے صارفین کو میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کی سیٹنگ میں جانا ہوگا، جہاں پر ’میموری‘ کا آپشن نظر آئے گا۔

صارفین میموری کے آپشن کو کلک کرنے کے بعد اس میں اپنی ہدایات اور تجاویز محفوظ کر سکیں گے اور دوسری بار جب بھی صارف میٹا سے کسی خاص موضوع سے متعلق معلومات پوچھیں گے تو میٹا اے آئی محفوظ کی گئی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تجاویز اور معلومات فراہم کرے گا۔

مذکورہ فیچر کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں صارف اپنی مرضی سے ’میموری‘ کی ہدایات تبدیل بھی کر سکیں گے، یعنی صارفین اپنی مرضی کے مطابق دی گئی ہدایات میں تبدیلیاں بھی کر سکیں گے۔

ابھی مذکورہ فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، تاہم امکان ہے کہ اس تک جلد ہی مزید صارفین کورسائی دی جائے گی، جس کے بعد اسے رواں برس ہی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔