The Dawn News - Pakistan - Punjab

راولپنڈی: بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین کے آؤٹ لٹ پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کرلی، پولیس
راولپنڈی پولیس نے کہا ہے کہ  بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین کے آؤٹ لٹ پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی کلوزڈ سرکٹ ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) کیمروں کے ذریعے  شناخت کرلی گئی ہے۔

بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین  کینٹکی فرائیڈ چکن (کے ایف سی)  کی صدر کے علاقے میں  واقع آؤٹ لٹ پر  اتوار کی شب  مسلح افراد نے ہلہ بول دیا تھا، یہ واقعہ ملک بھر میں کے ایف سی کے آؤٹ لٹس پر ہونے والے حالیہ دنوں میں ہونے والے حملوں  کے سلسلے کا ایک اور واقعہ تھا۔

اس واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے ایف سی صدر برانچ کے منیجر نے کینٹ پولیس اسٹیشن میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 148 (مہلک ہتھیاروں سے مسلح ہو کر فساد کرنا)، 149 (غیر قانونی اجتماع کا ہر رکن مشترکہ مقصد کے حصول میں کیے گئے جرم کا مجرم ہوگا) اور 506(ii) (مجرمانہ دھمکی، اگر دھمکی موت یا سخت چوٹ پہنچانے کی ہو وغیرہ) کے تحت درج کرائی ہے۔

مدعی نے بتایا کہ وہ اتوار کی رات ساڑھے آٹھ بجے برانچ میں بطور منیجر کام کر رہا تھا جب اس نے شور سنا اور دفتر سے باہر نکلنے پر 10، 12 افراد کو لاٹھیوں اور سریوں سے مسلح دیکھا، جو ریستوران میں موجود دیگر گاہکوں اور خاندانوں کو گالیاں دے رہے تھے اور نعرے لگا رہے تھے۔

ایف آئی آر میں درج ہے کہ ’ جب ہم نے انہیں ایسا کرنے سے روکا تو انہوں نے ہمیں گالیاں دیں اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے، میں ان کے خلاف درخواست دائر کر رہا ہوں جس کے تحت کارروائی کی جانی چاہیے۔’

راولپنڈی پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ افراد کی شناخت کر لی گئی ہے اور انہیں جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، بیان میں مزید کہا گیا کہ بین الاقوامی فوڈ چینز کی برانچوں پر پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

بیان میں خبردار کیا گیا کہ ’ قانون شکنی، فساد اور شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،  پیغام واضح ہے کہ جو لوگ قانون کی خلاف ورزی کریں گے اور فساد برپا کریں گے ان  کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

پولیس ترجمان انسپکٹر ملک سجاد الحسن نے ڈان نیوز کو بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ملزمان کی شناخت کر لی گئی ہے اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ان کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔