The Dawn News - Pakistan - Balochistan

ایران کے صوبہ سیستان میں قتل کیے گئے 8 شہریوں کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکان
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں اب تک پاکستان نہیں پہنچ سکیں، تاہم حکام کو توقع ہے کہ لاشیں آج (بدھ کو) پاکستان پہنچ جائیں گی۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو مبینہ طور پر 12 اپریل کو ایران کے ضلع مہرستان میں ایک ورکشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ہاتھ پاؤں باندھ کر گولی مار کر قتل کر دیا تھا، وہ تقریباً 5 سال سے اس علاقے میں موٹر مکینک کے طور پر کام کر رہے تھے۔

میڈیکو لیگل طریقہ کار اور ضروری دستاویزات مکمل کرنے کے بعد مرنے والوں کی میتیں زاہدان میں پاکستان کے قونصل جنرل کے حوالے کردی گئیں۔

تاہم منگل کی رات تک لاشیں پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کے لیے تفتان بارڈر کراسنگ پر نہیں پہنچی تھیں۔

تفتان میں حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاشوں کو وصول کرنے اور انہیں متاثرین کے آبائی علاقوں تک پہنچانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، زاہدان میں پاکستانی قونصل خانے نے انہیں مطلع کیا ہے کہ لاشیں بدھ (آج) کو آنے کی توقع ہے۔

مرنے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کے چھوٹے قصبوں سے تھا۔

ایک افسر نے کہا کہ ہم نے لاشوں کو وصول کرنے اور ان کے آبائی ضلع تک باعزت نقل و حمل کو یقینی بنانے کے انتظامات کر لیے ہیں۔