The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی کی 11 اہم شاہراہوں پر غیر قانونی رکشوں کی آمدورفت پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد
کراچی کی 11 اہم شاہراہوں پر غیر قانونی رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں ون پلس ٹو اور ون پلس فور موٹرکیب رکشوں پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی سفارش پر 144 سی آر پی سی کے تحت یہ اقدام کیا گیا ہے۔

پابندی 15 اپریل سے 14 جون 2025 تک نافذ العمل ہوگی، پابندی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 188 کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔

شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، شہید ملت روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر رکشے چلانے پر پابندی ہوگی، شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ پر ون پلس ٹو اور ون پلس فور موٹر کیب کے چلانے پر مکمل پابندی ہوگی۔

حکام کے مطابق غیر مجاز اور خود ساختہ روٹس پر چلنے والے رکشے ٹریفک میں رکاوٹ بن رہے تھے، ون پلس فور رکشوں پر عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار، شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، اسٹيڈيم روڈ اور دیگر علاقوں میں بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

کمشنر کراچی حسن نقوی کے مطابق ٹریفک پولیس کو شکایات درج کرانے اور کارروائی کا اختیار دے دیا گیا ہے، تمام اسٹیشن ہاؤس افسران (ایس ایچ اوز) اور ٹریفک پولیس کے سیکشن افسران (ایس اوز) کو بھی ہدایت جاری کردی گئی ہے، پابندی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے۔