The Dawn News - Sport

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ  کے دسویں ایڈیشن کے ساتویں میچ  میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ  نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوررز میں 202 رنز بنائے جبکہ ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطان 19ویں اوورز میں 155 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ  میں 203 رنز ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کا آغاز اچھا نہیں تھا،  پہلے ہی اوور میں اوپنر شائے  ہوپ ایک رنز بناکر  نسیم شاہ کا شکار بنے۔

عثمان خان نے اسکور میں تیز رفتار اضافے کی کوشش کی مگر  62  کے مجموعی اسکور پر وہ بھی آؤٹ ہوگئے، انہوں نے  تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد  سے 20 گیندیں کھیل کر 31 رنز بنائے۔

آؤٹ ہونےوالے اگلے کھلاڑی کامران غلام تھے، جو 17رنز بناسکے، ان کی وکٹ  جیسن ہولڈر کے  حصے میں آئی،   96  کے مجموعی اسکور پر  کپتان اور اوپنر بیٹر محمد رضوان بھی  پویلین لوٹ گئے، انہوں نے  27 گیندوں پر 38 رنز  بنائے۔

120 رنز کے مجموعی اسکور پر  مائیکل بریس ویل  بھی جیسن ہولڈر کا شکار بنے، وہ صرف 16 رنز بنا سکے، بعد ازاں ڈیوڈ ولی بھی ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

ملتان سلطان کو ساتواں نقصان اس وقت اٹھانا پڑا، جب کرس جارڈن 5 رنز بنا کر عماد وسیم کی گیند پر میرٹھ کو کیچ دے بیٹھے، اس موقع پر تیم کا اسکور 142 تھا اور اس کی 7 وکٹیں گر چکی تھیں۔

اسی طرح اسامہ میر ایک اور محمد حسنین صفر پر بولڈ ہو گئےجبکہ افتخار احمد 32 رنز بنا سکے۔

اسلام آباد کی جانب سے جیسن ہولڈر 4 وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب باؤلر رہے اور عماد وسیم نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ نسیم شاہ، میرٹھ، شاداب خان اور محمد شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کرنے کی  دعوت دی، صاحبزادہ فرحان اور اینڈریز  گوس نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز  کا آغاز کیا۔

اینڈریز گوس 9  رنز بنا کر  ڈیوڈ ویلی کی گیند پر  عثمان خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ  ہوئے، ان کے بعد صاحبزادہ  فرحان  بھ 80 رنز کے مجموعی اسکور پر  اسامہ میر کا شکار بنے، مگر آؤٹ  ہونے سے قبل وہ محض 35  گیندوں پر  53  رنز بناچکے تھے۔

کپتان  شاداب خان 11 گیندوں کا سامنا کرکے صرف 14 رنز  بناسکے، انہیں کرس  جورڈن نے عبید  شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا، 128  رنز کے مجموعی  اسکور پر  وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان بھی چلتے بنے، انھوں نے صرف چار رنز بنائے۔

دوسرے اینڈ  پر کولن منرو نے برق رفتار بیٹنگ کی، انہوں نے 25  گیندوں پر 48 رنز  بنائے، ان کی اننگز میں چار چوکے اور تین چھکے شامل تھے، انہیں عبید شاہ نے پویلین کی راہ دکھائی۔

حیدر علی نے 16 گیندوں پر  33 رنز بنائے، جبکہ جیسن ہولڈر  32 اور نسیم شاہ ایک رنز بناکر ناٹ آؤٹ  رہے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے  کرس جورڈن نے  دو اور  ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، عبید شاہ اور  محمد حسینین نےایک، ایک وکٹ  حاصل کی۔

قبل ازیں  بارش کے  باعث  راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم  کی آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا تھا، تاہم اوورز میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی۔

امپائرز نے 7 بج کر 40 منٹ پر  پچ کا معائنہ کیا تھا جس کے بعد  فیصلہ کیا گیا  تھا کہ ٹاس سوا 8 بجے اور میچ کا آغاز پونے 9 بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ دفاعی چیمپیئن اسلام یونائیٹڈ ٹورنامنٹ میں اپنے دونوں میچ  جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ  ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ میں شکست کے بعد پانچویں پوزیشن پر ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکواڈ

اینڈریز  گوس، صاحبزادہ فرحان، کولن منرو، حیدرعلیل،  اعظم خان ( وکٹ کیپر)، شاداب خان ( کپتان)،  جیسن ہولڈر، محمد شہزاد، عماد وسیم، نسیم شاہ، ریلے میریڈتھ

ملتان سلطانز کا اسکواڈ

محمد رضوان ( کپتان، وکٹ کیپر )، شائے ہوپ، عثمان خان، افتخار احمد، کامران غلام، مائیکل بریسویل، ڈیوڈ ویلی، کرس جورڈن، اسامہ میر،  عبید شاہ، محمد حسنین