The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی والوں کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان
کراچی والوں کے لیے فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی فروری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ پرعوامی سماعت مکمل ہو گئی، جس کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جوبعد میں جاری کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے صارفین کو 6 ارب 66 کروڑ 20 لاکھ روپے ری فنڈ کرنے کی درخواست دی تھی، نیپرا کی من و عن منظوری پرکے الیکٹرک صارفین کے لیے 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی بنےگی۔

3 اپریل 2025 کو وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے قیمتوں میں 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا تھا۔