The Dawn News - Pakistan

حکومت نے ٹی بلز، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے ایک ہزار 220 ارب روپے کا قرض لے لیا
حکومت نے ٹریژری بلز (ٹی بلز) اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز (پی آئی بیز) کی نیلامی کے ذریعے مجموعی طور پر ایک ہزار 220 ارب روپے جمع کرلیے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت کو ٹی بلز کے لیے ایک ہزار 730 ارب روپے اور پی آئی بیز کے لیے ایک ہزار 592 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرمایہ کار مجموعی طور پر 33 کھرب روپے سے زائد رقم رسک فری حکومتی سیکیورٹیز میں لگانے کے لیے تیار ہیں۔

حکومت نے ٹی بل نیلامی کے ہدف 850 ارب روپے کے مقابلے میں 965 ارب روپے جمع کیے، جب کہ میچیورٹی کی رقم 821 ارب روپے تھی۔

یہ حیران کن بولیاں بینکوں کی نجی شعبے کو قرضے دینے میں ناکامی کی بھی عکاسی کرتی ہیں، کیوں کہ دسمبر 2024 سے قرضوں میں کمی واقع ہو رہی تھی۔

غیر پیداواری سرکاری کاغذات میں سرمایہ کاری نجی شعبے میں ترقی کے امکانات کو کم کرتی ہے، کٹ آف کے منافع میں ایک ماہ کے ٹی بلز کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی، جو 6 بی پی ایس کم ہوکر 12.32 فیصد رہ گئی۔

6، 3 اور 12 ماہ کی سرمایہ کاری پر ریٹرن 12.01 فیصد، 11.99 فیصد اور 12.01 فیصد پر برقرار رہے۔

پی آئی بیز کے لیے بولیاں ایک ہزار 592 ارب روپے تک پہنچ گئیں، لیکن حکومت نے نیلامی کے 400 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں صرف 261 ارب روپے کا قرض لیا۔