The Dawn News - Life & Style - Celebrity

پچیس یا چھبیس سال کی عمر میں شادی کا سوچوں گی، عینا آصف
ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے کہا ہے کہ ابھی ان کی عمر نہیں ہے، وہ 25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچیں گی۔

عینا آصف نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامے ’پرورش‘ کے شریک نوجوان اداکاروں نے بھی شرکت کی۔

پروگرام میں جب میزبان ندا یاسر نے پوچھا کہ ان کا شادی سے متعلق کیا خیال ہے، وہ کیا سوچتی ہیں کہ شادی کس عمر میں کی جانی چاہیے تو عینا آصف شرما گئیں۔

عینا آصف نے شرماتے ہوئے پروگرام میں موجود ساتھی اداکاروں ثمر جعفری اور ابوالحسن کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ یہ لوگ شادی پر بات کر سکتے ہیں، ابھی ان کی عمر نہیں ہوئی۔

ان کی بات پر ندا یاسر نے کہا کہ شادی پر ہر کوئی بات کر سکتا ہے، وہ صرف ان کے خیالات پوچھ رہی ہیں، وہ ان کی شادی نہیں کروا رہیں۔

ندا یاسر نے عینا آصف کو مزید کہا کہ انہوں نے اپنا وزن کم کرلیا ہے، وہ پتلی ہوگئی ہیں لیکن وہ کیمرا کے سامنے شادی کے معاملے پر بات کریں۔

ان کی بات پر عینا آصف نے کہا کہ ابھی انہوں نے شادی سے متعلق کچھ نہیں سوچا، وہ 25 یا 26 سال کی عمر کے بعد شادی سے متعلق سوچیں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابھی ان کی عمر نہیں ہوئی، وہ شادی سے متعلق 10 سال بعد سوچیں گی لیکن کب کیا ہوجائے، کچھ پتا نہیں ہوتا۔

اس سے قبل گزشتہ برس بھی عینا آصف نے کہا تھا کہ ابھی وہ کمر عمر ہیں، ابھی وہ پڑھائی مکمل کرنے سے کیریئر بنانے پر توجہ دے رہی ہیں۔

عینا آصف نے جنوری 2024 میں بتایا تھا کہ ان کی عمر 15 برس ہے اور وہ نویں جماعت کی طالبہ ہیں، ابھی سے وہ لڑکوں کا سوچیں گی تو کیریئر کون بنائے گا۔

ساتھ ہی اس وقت عینا آصف نے بتایا تھا کہ وہ 18 سال کی عمر کے بعد ہی شادی سے متعلق سوچنا شروع کریں گی لیکن اب انہوں نے کہا ہے کہ وہ 25 یا 26 سال کے بعد شادی سے متعلق سوچیں گی۔