The Dawn News - Pakistan - Sindh

حیدرآباد: ٹرین کی زد میں آکر 2 لڑکیاں جاں بحق
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں ٹرین کی زد میں آ کر 2 لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔

حسین آباد تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) امتیاز لاڑک نے ڈان کو بتایا کہ ٹرین کی زد میں آکر 2 لڑکیوں کی موت ہوگئی، تاہم حادثے کی وجوہات کا اب تک تعین نہیں ہو سکا۔

ایس ایچ او امتیاز لاڑک کا کہنا تھا کہ اس بات کی تصدیق نہیں ہے کہ ان کی موت ٹرین ٹریک کراس کرتے ہوئے یا کسی اور وجہ سے ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک غیر مصدقہ رپورٹ ہے کہ خواتین ٹرین کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہی تھیں جب انہیں ٹرین نے ہٹ کیا۔

خواتین کی شناخت 26 سالہ سوہنی کشن اور 28 سالہ رشنا قاسم کے نام سے ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں کو حیدرآباد کے لیاقت یونیورسٹی ہسپتال منتقل کیا، جہاں سے متیں ورثا کے حوالے کی گئیں۔

ایس ایچ او نے کہا کہ کوئی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا۔