The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت جاری رہے گی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی  آئی ) انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت جاری
رکھے گا، اور حتمی فیصلہ درخواست کے نمٹائے جانے کے بعد جاری کرے گا۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا جوابدہ کو  23 اپریل 2024 کو نوٹس جاری کیا گیا تھا، انٹرا پارٹی الیکشن کیس پہلی مرتبہ گزشتہ سال 30 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی اب تک 12 سماعتیں ہو چکی ہیں،  پی ٹی آئی کی جانب سے  مختلف مواقع پر مختلف  وجوہات کی بنا پر کیس کا التوا مانگا گیا، اور پی ٹی آئی کو انصاف کے مفاد کے تحت التوا دیا گیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے خود لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ کیا اور حکم نامہ حاصل کیا، لاہور ہائی کورٹ کے حکم نامے کو ایک سال ہو چکا ہے، لاہور ہائی کورٹ نے کمیشن کے  آگے کارروائی پر حکم امتناع نہیں دیا۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت جاری
رکھے گا، اور حتمی فیصلہ درخواست کے نمٹائے جانے کے بعد جاری کرے گا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے  میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین اگلی سماعت پر اپنے دلائل مکمل کریں،  کیس پر حتمی دلائل اور جوابی دلائل 22 اپریل کو ہوں گے۔