The Dawn News - Tech

واٹس ایپ اسٹیٹس پر طویل ویڈیو شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس یا اسٹوری میں طویل ویڈیوز کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کے اسٹیٹس یا اسٹوری میں اس وقت ایک منٹ تک کی طویل ویڈیو شیئر کی جا سکتی ہے۔

واٹس ایپ اسٹیٹس پر ابتدائی طور پر 30 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کو شیئر کیا جاتا تھا، بعد میں ایپلی کیشن نے دورانیہ بڑھا کر 60 سیکنڈ یعنی ایک منٹ کردیا تھا۔

اب واٹس ایپ کی جانب سے مذکورہ درانیے کو بڑھا کر 90 سیکنڈز یعنی ڈیڑھ منٹ تک کیے جانے کا امکان ہے۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق اسٹیٹس یا اسٹوری میں ڈیڑھ منٹ طویل ویڈیو کو شیئر کرنے کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔

طویل ویڈیوز کو شیئر کرنے کے فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دے دی گئی جب کہ دوسرے مرحلے میں اس تک مزید صارفین کو رسائی دی جائے گی۔

زیادہ صارفین پر آزمائش کے بعد اسٹیٹس یا اسٹوری میں طویل ویڈیو کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کردیا جائے گا اور امکان ہے کہ چند ماہ میں اسے متعارف کرادیا جائے گا۔