The Dawn News - World - India

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی، بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار، اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی اور
بھارت کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر  بم گرا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ساوتھ ایشیا انڈیکس نے بتایا کہ بھارتی فضائیہ نے ’غلطی سے‘ مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں ایک شہری علاقے پر بم گرادیا۔

مزید بتایا کہ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب پہلگام حملے کے بعد پاکستان کے ساتھکشیدگی کے بعد بھارتی فضائیہ ہائی الرٹ  ہے۔

ادھر، بھارتی فضائیہ نے ایکس پر بتایا کہ آج شیو پوری کے قریب ہونے والے نقصان پر افسوس ہے، واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

دریں اثنا، ذرائع کے مطابق واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شیوپوری میں پیش آیا، بم  گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ متعدد مکانات تباہ اور ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد 23 اپریل کو سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو جواز بناتے ہوئے پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا تھا، جبکہ واہگہ بارڈرکی بندش اور اسلام باد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اپنے ملٹری اتاشی کو وطن واپس بلانے کے علاوہ پاکستان میں تعینات سفارتی عملے کی تعداد میں بھی کمی کردی تھی۔

بعد ازاں، اگلے روز (24 اپریل) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت سے تجارت اور واہگہ بارڈر کی بندش کرنے کا فیصلہ کیا، علاوہ ازیں بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود بھی بند کردی گئی، اور بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑ دینے کا حکم دیا گیا تھا۔