The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پہلگام حملے کے جھوٹے بھارتی ڈرامے کی حقیقت سامنے آچکی، وفاقی وزیراطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ  نے کہا  ہے کہ  بھارت نے پہلگام حملے کا جھوٹا ڈراما رچایا جس کی حقیقت پوری طرح سامنے آچکی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد افواج پاکستان پرعزم ہیں، اور کسی بھی مس ایڈوینچر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  قومی سلامتی کمیٹی نے واضح  کردیا کہ پاکستان پرامن ملک ہے ، مگر کسی مس ایڈوینچر کا بھرپور انداز میں جواب دینا جانتا ہے جیسا فروری 2019 میں دیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی فالس فلیگ آپریشن کی شرمناک داستان سے دنیا میں سبکی ہورہی ہے  اور بیانیے کی جنگ میں پاکستان کو سبقت حاصل ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پہلگام واقعے کی جو ایف آئی آر درج کرائی گئی اس میں لکھا ہے  کہ دوپہر ایک بج کر پچاس منٹ پر یہ واقعہ شروع ہوا اور دو بج کر بیس منٹ پر ختم ہوا،  اور دس منٹ کے بعد ہی ایف آئی آر درج کرلی گئی،  یہ دس منٹ  بعد ہی ایف آئی آر کیسے درج ہوگئی، اس مضحکہ خیز ایف آئی آر کی وجہ سے بھارت کا پورا ایجنڈا ایکسپوز ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ  نے بین الاقوامی قوانین کو  پڑھے بغیر اعلامیہ جاری کیا کہ ہم سندھ طاس معاہدے کو معطل کررہے ہیں،  جب ایک اختیار ہی نہیں تو  وہ یہ کیسے کرسکتے ہیں،  پاکستان اس پر دو ٹوک موقف دے چکا ہے کہ  پانی پاکستان کی لائف لائن ہے،  اور پاکستان اس پر بھرپور طریقے سے ردعمل ظاہر کرے گا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ بھارتی جیلوں میں  قید پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے  کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی کیا جارہا ہے، یوں بھارت کا مکروہ پوری طرح دنیا کے سامنے آچکا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ بھارت یہ مت بھولے پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن ریاست ہے، ہمارے  پاس بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں  بھارتی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں،  ان  کا کمیشنڈ آفیسر کلبھوشن یادو ہمارے پاس ہے، بھارت دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے،  اور پھر مظلوم بنتا ہے۔

انہوں  نے کہا کہ میں پاکستانی میڈیا، صحافیوں اور  سوشل میڈیا صارفین کا شکریہ  اداکرتا ہوں کہ انہوں نے یک زبان اور متحد ہوکر  بھارتی ایجنڈے کو ایکسپوز کیا، اس وقت سینیئر بھارتی صحافی رونا رو رہے ہیں کہ بھارت کا بیانیہ نہیں چل رہا اور کوئی اس پر بات نہیں کررہا۔