The Dawn News - Pakistan

سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں 30 اپریل تک شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ جاری
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے 30 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہوا کا دباؤ بالائی فضا میں داخل ہوگا جو کل سے ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کرے گا، جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، وسطی و بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 30 اپریل سے بارش کا سبب بننے والی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے نتیجے میں کشمیر، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 30 اپریل سے یکم مئی کے دوران بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

یکم مئی کے بعد ہیٹ ویو کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں

پنجاب میں بڑھتی گرمی کے پیش نظر صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہوں گی۔

سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے ’ڈان نیوز‘ کو بتایا کہ اگر گرمی کی شدت میں زیادہ اضافہ ہوا تو مقررہ شیڈول سے ایک ہفتہ قبل بھی چھٹیاں دی جاسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے، گلوبل وارمنگ ایک بڑا عالمی چیلنج بن کر ابھرا ہے، ان تبدیلیوں سے قدرتی آفات، جیسے زلزلے اور سیلابوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے بہت زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔