The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم کےاعلان کے ساڑھے3 ہفتے بعد بھی بجلی7.41 روپے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی
وزیراعظم کے اعلان کے ساڑھے تین ہفتے بعد بھی بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی، وزیراعظم کےاعلان کے بعداب تک مجموعی طورپربجلی صرف 4 روپے 97 پیسےفی یونٹ سستی کی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے ساڑھے 3 ہفتے بعد بھی بجلی7.41 روپےفی یونٹ سستی نہ ہوسکی، اب تک مجموعی طور پربجلی4.97روپےفی یونٹ سستی کی گئی۔

کمی ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس اور پیٹرولیم لیوی کی مد میں کی گئی، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں 1.36 روپےفی یونٹ کمی کی گئی جبکہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی1.90روپے فی یونٹ سستی کی گئی، اسی طرح پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی کی قیمت 1.71 روپے فی یونٹ کم کی گئی۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کراچکی ہیں، ڈسکوز کی  درخواست پر نیپرا 29 اپریل کو سماعت کرے گا۔

ڈسکوز نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 51 ارب93کروڑ30 لاکھ روپےکمی کی درخواست کی ہے،  تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کتنی سستی ہوگی ؟فیصلہ نیپرا کرے گا۔

یاد رہے کہ وزیراعظم نے 3 اپریل کو گھریلو صارفین کے لیے بجلی 7 روپے 41 روپےفی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا۔