The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: رواں سال خونیں ٹریفک حادثات میں اب تک 298 شہری جاں بحق ہوئے
کراچی میں خونیں ٹریفک حادثات میں رواں سال جاں بحق ہونے  والے شہریوں کی تعداد 298 تک ہنچ گئی، ہیوی وہیکلز سے کچل کر خواتین اور بچوں سمیت 95 افراد  جاں بحق ہوئے۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں خونی ٹریفک حادثات تھنے کا نام ہی نہیں لے رہے، اعدادوشمار کے مطابق رواں سال تین ماہ اور 27 روز میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 298 تک پہنچ گئی۔

اس عرصے کے دوران ٹریفک کے حادثات میں  زندگی سے محروم ہوجانے والوں میں 27 خواتین، 40 بچے  اور بچیاں اور 231 مرد شامل ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق ان خونی ٹریفک حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت95  شہری ہیوی  وہیکلز کےپہیوں تلے کچل جاں بحق ہوگئے،  ان میں ڈمپر سے18، ٹریلر سے 39، واٹر ٹینکر سے 22، مزدا سے 6 اور  بس تلے کچل کر 10 شہری لقمہ اجل بنے۔

خونی ٹریفک حادثات میں شدید زخمی ہو نے والوں کی تعداد 4130 ہے، زخمیوں میں 590 خواتین، 212 بچے اور 3328  مرد شامل تھے۔