The Dawn News - Pakistan

قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر دھماکاخیز مواد سے اڑادیے
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید پانچ کشمیریوں کے گھر تباہ کردیے، تین دن میں تباہ کیے گئے گھروں کی تعداد سات ہوگئی، مکانات کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پہلگام حملے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے، اور پہلگام حملے کی آڑ میں بھارتی فوج نے عام کشمیریوں کے مکانات تباہ کرنا شروع کردیے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج  نے مزید پانچ کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد نصب کرکے اڑادیا، قبل ازیں دو گھر تباہ کیے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق تباہ کیے گئے مکانات عام کشمیریوں  کے تھے،  دھماکوں سے درجنوں قریبی مکانات کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بھارتی فوج کی ان ظالمانہ کارروائیوں سے کئی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں اور شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کا مقصد کشمیریوں کے عزم کو توڑنا اور اجتماعی سزا دینا ہے، بھارت کشمیری مسلمانوں کی زمیں ہتھیانے کیلئے اسرائیلی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور  کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کر کے اُنہیں بے گھر کررہا ہے۔

ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ یہ مہم مودی حکومت کے ہندوتوا ایجنڈے کا حصہ ہے، بھارت کا مقصد کشمیری عوام کو بے گھر اور بے دخل کرنا اور علاقے کے مسلم اکثریتی تشخص کو تبدیل کرنا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ مودی حکومت کے کشمیریوں پر ظلم کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام بھارت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کررہے ہیں،  بھارت کشمیریوں پر ظلم اور ہندوؤں کو ڈومیسائل جاری کررہا ہے،  مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنا مودی کی سازش ہے۔