The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

جنوبی وزیرستان: رکن امن کمیٹی کے دفتر میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی
خیبرپختونخوا کی جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل وانا میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مقامی امن کمیٹی کے رکن کے دفتر میں ہوا ہے، دھماکے سے دفتر منہدم ہوگیا، ملبے سے لوگوں کو نکالا گیا، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جائے وقوع پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں اور مقامی لوگ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے، اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں، پولیس ذرائع کے مطابق ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

دریں اثنا، وانا سٹی تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) عثمان وزیر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ دھماکا صبح 11 بجے کے قریب ہوا، جس میں 7 افراد جاں بحق اور دیگر 16 زخمی ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک ہے، دھماکے میں امن کمیٹی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا کیونکہ اسُ وقت وہاں اجلاس ہو رہا تھا۔

ایس ایچ او نے مزید کہا کہ حملے میں امن کمیٹی کے رکن سیف الرحمٰن زخمی ہوئے، تاہم ان کی حالت تشویش ناک نہیں ہے۔

کسی گروپ نے  حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

بنوں میں تھانہ بکاخیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

دوسری جانب بنوں میں تھانہ بکاخیل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی بروقت اور فوری کارروائی پر دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق جدید تھرمل کیمروں سے 20 سے 25 دہشت گردوں کی نقل وحرکت مانیٹر کی گئی، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں بکاخیل تھانے پر خارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین کیا ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے بکاخیل پولیس کی بہادری اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو  سراہا۔

محسن نقوی نے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے بروقت کارروائی کرکے خارجیوں کا حملہ پسپا کیا، خارجی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے والے پولیس جوان قوم کے ہیرو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بکا خیل پولیس کے جوانوں کی جرات پر فخر ہے، کے پی کے پولیس شاباش کی مستحق ہے، پوری ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔