The Dawn News - World - India

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، آپریشنل مسائل سے نئی دہلی ایئرپورٹ کی 510 پروازوں میں تاخیر
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی غیر ملکی پروازیں تو تاخیر کا شکار ہیں ہی، مگر آپریشنل وجوہات کی بنا پر پیر کی دوپہر سے رات ایک بجے تک 12 گھنٹے کے دوران نئی دہلی ایئرپورٹ کی 510 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

ڈان نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈیول کے اعتبار سے پیر کی دوپہر ایک سے رات ایک بجے تک نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر آمد کی 250 پروازوں میں تاخیر ہوئی، دن سے رات ایک بجے تک کے 12 گھنٹے میں روانگی کی 260 پروازوں میں تاخیر دیکھی گئی۔

دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ  پر پروازوں کی آمد میں اوسط تاخیر 55 منٹ رپورٹ ہوئی ہے۔

آپریشنل وجوہات کی بنا پر آمد کی پروازوں میں تاخیر سے خلل کا انڈیکس 4 اعشاریہ 6 تک چلا گیا، جب کہ دہلی ایئرپورٹ سے روانگی کی پروازوں میں اوسط تاخیر 65 منٹ تھی، اور پروازوں کی روانگی میں تاخیر سے مشکلات کا انڈیکس آخری درجہ 5 تک پہنچ گیا تھا۔

قبل ازیں پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کے کرائے اور دورانیے میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، دہلی ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ اندرون ملک کی پروازوں میں تاخیر رپورٹ ہوئی۔

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اضافی فیول اور وقت صرف کرنا پڑ رہا ہے، مالی نقصان اس کے علاوہ ہے۔

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کے قتل کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بڑھ گیا تھا۔

جمعرات کو  پاکستانی وقت کے مطابق لگ بھگ شام 6 بجے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بند کی گئی تھی۔