The Dawn News - Life & Style - Celebrity

شکر ہے چند ہفتے قبل بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، صبا فیصل
سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ چند ہفتے قبل انہیں ایک معروف بھارتی برانڈ کے اشتہار میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن خوش قسمتی سے انہوں نے آفر مسترد کردی۔

صبا فیصل نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھی ہے اور بھارت بے بنیاد الزامات پر اتر آیا ہے۔

ان کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد جس طرح بھارتی حکومت ہم پر الزام لگا رہی ہے اور وہاں کے فنکار اپنی حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، اسی طرح ہمیں بھی کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی فنکاروں کو بھی اپنی حکومت اور وطن کا ساتھ دینا چاہیے، الزامات پر واضح پیغام اور جوابات دینے چاہیے۔

انہوں نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر شکرانے ادا کیے کہ انہوں نے چند ہفتے قبل ہی خوش قسمتی سے بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا۔

صبا فیصل کے مطابق وہ نہیں جانتیں کہ انہوں نے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا لیکن اب وہ سوچتی ہیں کہ اچھا ہوا کہ انہوں نے کام سے انکار کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ دو ماہ قبل ہی انہیں بھارتی اشتہار میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی تھی اور انہوں نے ابتدائی طور پر حامی بھرلی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اشتہار میں کام کرنے کے لیے تیار تھیں لیکن بعد میں ان سے آڈیشن دینے کا کہا گیا، جس پر انہوں نے معذرت کرلی۔

اداکارہ نے کہا کہ وہ اتنی سینئر اداکارہ ہیں، ان کے پاس آڈیشن دینے کا وقت نہیں تھا، جس پر انہوں نے براہ راست اشتہار کے ڈائریکٹر کو منع کردیا کہ وہ اشتہار میں کام نہیں کریں گی۔

صبا فیصل نے بتایا کہ ہدایت کار کو منع کرنے کے بعد ان کے اسسٹنٹ کا فون آیا اور وہ دنگ رہ گئے کہ میں نے کس طرح اور کیوں اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے بعد وہ سوچتی ہیں کہ اچھا ہوا کہ انہوں نے بھارتی اشتہار میں کام کرنے سے انکار کیا، اگر وہ اشتہار کرلیتیں تو آج کیا ہوتا انہیں معلوم نہیں۔