The Dawn News - Pakistan - Islamabad

پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت پیش کردیے
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد آپ کو بتانا ہے کہ کیسے بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے کو 7 دن گزرگئے، لیکن اب تک بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے گئے، صرف زبانی جمع خرچ چل رہا ہے لیکن ہم آپ کو بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کر رہے ہیں کہ  وہ کس طرح پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے جس میں بھارت کا حاضر سروس افسر بھی شامل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج آپ کو ثبوت کے ساتھ بتائیں گے کہ بھارت کس طرح پاکستان کے اندر دہشت گرد نیٹ ورک چلا رہا ہے اور دہشت گردوں کو ملٹری سمیت معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے آئی ای ڈیز سمیت دیگر مواد فراہم کر رہا ہے۔

’جہلم سے بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا‘

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ 25 اپریل یعنی 4 دن پہلے جہلم بس اسٹینڈ سے بھارت کے تربیت یافتہ دہشت گرد عبدالمجید کو گرفتار کیا گیا جس کے پاس سے ڈھائی کلو وزنی بم، 2  موبائل فون اور 70 ہزار روپے کیش برآمد ہوا جب کہ اس کے گھر سے ایک بھارتی ساختہ ڈرون اور 10 لاکھ روپے کیش برآمد ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دہشت گردکا ہینڈلر کوڈ نیم ’سکندر‘ ہے جو بھارتی فوج کا جونیئر کمیشن آفسر صوبیدار سکھویندر ہے جب کہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد کی اپنے ہینڈلر سے گفتگو بھی سامنے آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گرفتار دہشت گرد کے موبائل فون سے بھارتی فوجی سے ہونے والی گفتگو آپ کو سناتے ہیں جس میں صوبیدار  سکھویندر  اسے دہشت گردی کے لیے پہلی آئی ای ڈی ڈیوائس جب دیتا ہے تو اسے کیا ہدایت دیتا ہے، میں آپ کو سنواتا ہوں۔

’دہشتگرد کا ہینلڈر بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر ہے‘

مزید کہا کہ واٹس ایپ پر ہونے والی بات چیت کے دوران دہشت گرد کو بھارت سے لوکیشن مل رہی ہے اور اسے بتایا جارہا ہے کہ کسی اور کے ذریعے آئی ای ڈی آپ تک پہنچ رہی ہے، پھر وہ پوچھ رہا ہے کہ ہوگیا پارسل، آپ وقت سے نکل جانا اور جلدی پہنچنا جس پر دہشت گرد اسے اوکے کا جواب دیتا ہے کہ  میں تھوڑی دیر میں نکل رہا ہے اور اسے لوکیشن بھی بھیجتا ہوں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشت گرد کی اپنے ہینڈلر سے ہونے والی گفتگو کے دوران مزید 4 کرداروں کی نشاندہی کی گئی، جو اس سیل کو چلارہے ہیں، جن میں میجر سندیپ ورما، جس کی شناخت (سمیر) کے نام سے بھی ہے وہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں تعینات ہے، صوبیدار سکھویندر، حوالدار امیت اور ایک سپاہی شامل ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب بھارتی فوج کے میجر سندیپ نے دہشت گرد مجید کو ہائر کیا تو سنیں ان کی کیا بات ہوئی، (ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے لیے بھارتی فوج کے حاضر سروس آفسر سے ہونے والی گفتگو سنائی جس میں وہ انہیں ہدایات دے رہے ہیں)۔

ہم بلوچستان سے لاہور تک دہشتگردی کرتے ہیں، بھارتی فوجی کا اعتراف

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ صرف سنیں بھارتی حاضر سروس افسر نے کہا کہ ہم بلوچستان سے لے کر لاہور تک دہشت گردی کرتے ہیں، وہ بتا رہا ہے کہ کس طرح دہشت گردوں کی مالی معاونت کی جاتی ہے (وہ کہتا ہے کہ میں مختلف اکاؤنٹس میں تھوڑے تھوڑے پیسے بھجواؤں گا، میں کسی کو پیسے بھیجوں گا وہ آگے کسی اور کو بھیجے گا اور پھر خود آپ تک پہنچائےگا)۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے حاضر سروس افسر نے دہشت گرد سے کہا کہ میں یہاں ایک دو دن کے لیے نہیں آیا، میں سالوں سے دہشت گردی کررہا ہوں اور آگے بھی کرتا رہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی واضح مثال ہے، اور یہ صرف ایک سیل ہے جو آپ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے جو 25 اپریل کو پکڑا گیا تھا جس نے 4 دہشت گردی کے واقعات کیے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دہشت گرد کی بھارتی فوج کے افسر سے گفتگو کی ایک اور آڈیو سنائی، (جس میں وہ دہشت گردی کی کارروائی کے لیے جگہ کا تعین کررہے ہیں کہ دھماکا کس مقام پر کیا جاسکتا ہے کون سی مارکیٹ بہتر رہے گی جہاں لوگ زیادہ جمع ہوتے ہیں)۔

’دہشتگردی کی پیچھے بھارت کا کنٹرولڈ میڈیا ہے‘

انہوں نے کہا کہ آپ نے سنا کہ بھارتی افسر کہہ رہا ہے کہ میں عام شہریوں کو نقصان پہنچانا چاہتا ہوں، مجھے خبر چاہیے، میڈیا کی کوریج چاہیے، دراصل بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے پیچھے ان کا ریاست کا کنٹرول کردہ میڈیا اور سوشل میڈیا ہے جس کی جھلک ابھی بھی سب دیکھ رہے ہیں کہ دہشت گردی کی کارروائی کرو اور اسے زیادہ سے زیادہ اچھالو تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ پاکستان میں دہشت گردی ہے۔

ایک اور ویڈیو میں دکھایا گیا کہ بھارتی حاضر سروس افسر کی جانب سے پاکستان میں موجود دہشت گرد کی ٹریننگ کس طرح کی جارہی ہے، وہ اسے باقاعدہ ویڈیو بھیج کر بتاتا ہے کہ کس طرح آئی ای ڈی بلاسٹ کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موجود دہشت گرد کو بھارت کے حاضر سروس افسر ڈرون کے ذریعے یہ دھماکا خیز مواد بھیجتے تھے، جو ان کے گھر سے برآمد ہوا تھا۔

’بھارتی حکومت اپنی فوج سے دہشتگردی کروا رہی ہے‘

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ یہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا افسر نہیں بلکہ بھارتی آرمی کا افسر ہے جو پاکستان میں دہشت گردی کی کارراوئیوں میں ملوث ہے، آپ اس آرمی کا پروفیشنلزم دیکھیں، بھارتی حکومت اپنی فوج سے یہ کام کروا رہی ہے جس میں حاضر سروس فوجیوں سے کام لیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے مزید تفصیلات بتائیں کہ 24 ستمبر کو  صوبیدار سکھوندر نے دہشت گرد کو ضلع بھمبر میں بھرنالا کی ایک لوکیشن دی کہ وہاں آپ کو ایک آئی ای ڈی ملے گی اور اسے واٹس ایپ پر لوکیشن بھیجتا ہے جب کہ 13 اکتوبر کو پہلا آئی ای ڈی بلاسٹ ضلع باغ کے پیر کانٹھی کے مقام پر ایک فوجی گاڑی پر کرتا ہے جو خبر میڈیا میں بھی آئی تھی جس میں پاک فوج کے جوان زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد اسے ایک لاکھ 80 ہزار روپے کی رقم بھیجی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ 22 نومبر 2024 کو صوبیدار سکھوندر ایک اور لوکیشن شیئر کرتا ہے اور  اس بار یہ ہیڈمرالہ کے قریب کی ہے، مگر جس ڈرون کے ذریعے انہوں نے وہاں آئی ای ڈی گرائی ہے وہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے کریش کرجاتا ہے، اور یہی وہ ڈرون  ہے جو پھر بعد میں اس کے گھر سے ملتا ہے، یعنی وہ اس ڈرون کو ری کور کرکے لے آتا ہے اور وہ وہاں سے آئی ای ڈی بھی اٹھالیتا ہے۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ 30 نومبر کو دہشت گرد مجید یہی آئی ای ڈی جلال پور جٹاں کے قریب فوجی گاڑی میں نصب کردیتا ہے جس کے نتیجے میں 4 جوان زخمی ہوئے تھے، ہمارے جوان زخمی ہوکر  معذور ہورہے ہیں، جو ہر لمحہ حالت جنگ میں ہیں اور لڑ رہے ہیں،  یہ بھی بھارتی دہشت گردی کی شکل ہے جس کا وہ نشانہ بن رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد سکھوندر کو  6 لاکھ 56 ہزار روپے ملتے ہیں اور ٹاسک مکمل کرنے پر مختلف  طرح سے ادائیگی ہوتی ہے اور اسے کی جانے والی ان ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی ہمارے سامنے ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اس کے بعد رواں سال 18 مارچ  کو دہشتگرد مجید کو آئی ای ڈی کے لیے کوٹلی کی تیسری لوکیشن بھیجی جاتی ہے، وہ وہاں جاتا ہے تو وہاں اسے سیکیورٹی فورسز کی لوکیشن نظر آتی ہے،  وہ اس کی ویڈیو بھیجتا ہے اور  بتاتا ہے کہ جہاں آئی ای ڈی مجھے لینی ہے وہاں فوجی اہلکار موجود ہیں تو وہ اس آئی ای ڈی کو لینے کے لیے وہاں نہیں جاتا اور پھر وہ  آئی ای ڈی  اسکول کے بچے اٹھالیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسی دوران بھارتی سوشل میڈیا، جسے ریاست کنٹرول کر رہی ہے، خبر چلاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر  میں بھارتی فوج نے 4 دنوں میں 5 آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا کر دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں کی کوشش کو ناکام بنادیا، بھارتی سوشل میڈیا نے کہا کہ ہم دہشت گردی کا شکار ہیں، ہم نے آئی ای ڈیز پکڑیں جو یہاں پر کسی نے نصب کی تھیں جو ہم نے ناکارہ بنادیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے لیے  دہشتگرد مجید کو 6 لاکھ 56 ہزار  روپے نہیں  ملتے کیونکہ وہ یہ دھماکا کرنے میں ناکام رہا تھا، مگر اس کے باوجود اس کام کے لیے 65 ہزار روپے دیے جاتے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد اس کے ساتھ  برنالہ کے قریب کی لوکیشن شیئر کی گئی اور اسے کہا جاتا ہے کہ یہاں اسے آئی ای ڈی پہنچائی جائے گی، دہشت گرد مجید آئی ای ڈی وہاں سے حاصل کرلیتا ہے جس کے  بعد مجید کے بھارتی فوج کے ہینڈلر اور اس کے درمیان  گفتگو  ہوتی ہے کہ ہدف  کسے بنانا ہے۔

دھماکا وہاں کرنا جہاں لوگ زیادہ ہوں، بھارتی افسر کی دہشتگرد کو ہدایت

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے شرکا کو دہشتگرد مجید اور اس کے بھارتی ہینڈلر کے درمیان ہونے والی گفتگو  سنوائی، (جس میں بھارتی ہینڈلر  مجید سے کہتا ہے کہ وہ پُرہجوم جگہ دیکھے جہاں کافی ہلا گلا ہو،  آئی ای ڈی کو  بیگ میں ڈال کر کہیں رکھ دینا ہے، اس کے بعد ہینڈلر کہتا ہے کہ بس اسٹینڈ پر ( دھماکا ) کرنا ہے۔

اس  کے بعد ایک اور آڈیو شرکا کو سنوائی گئی جس میں دہشتگرد مجید کہتا ہے، برنالہ میں کوئی بڑا بس اڈا نہیں ہے، پھر وہ کہتا ہے کہ بھمبر میں 2 سے 3 بس اڈے ہیں، مگر وہ چھوٹے ہیں، اس کے بعد مجید کہتا ہے کہ میں جہلم چلاجاتا ہوں وہاں 15، 20  بندے نشانہ بن جائیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا  کہ ’کیا یہ انسان بھی ہیں؟ یہ بھارتی فوج  کے حاضر سروس جونیئر کمیشنڈ افسر ہیں، جو کہہ رہے ہیں کہ بس اسٹینڈ پر جاؤ  جہاں پبلک ہو، زیادہ لوگ ہوں، معصوموں کو قتل کرو، دہشت گردی کا شکار بناؤ، انہوں نے کہا کہ اسی کو سرحد پار ریاستی  دہشت گردی کہتے ہیں۔

’پہلگام واقعے کے بعد دہشتگردوں کو پاکستان میں سرگرمیاں بڑھانے کا کہا گیا‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ چوتھی آئی ای ڈی کے لیے دہشت گرد مجید کو پیشگی ادائیگی  کی جاتی ہے اور جب وہ دھماکا کرنے کے لیے جہلم جاتا ہے تو اسے قانون نافذ کرنے والے ادارے پکڑ لیتے ہیں،  اس کے بعد جب فرانزک کرتے ہیں  تویہ  سب کچھ سامنے آجاتا ہے جو آپ کے سامنے پیش کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد انہوں نے اپنے تمام اثاثوں، بلوچستان میں سرگرم عمل دہشت گردوں، فتنہ الخوارج اور  انفرادی طور پر  آپریٹ کرنے والے سیلز سے کہا کہ وہ اپنی سرگرمیاں بڑھادیں اور  ہمارے پاس اس سے متعلق قابل بھروسا معلومات ہیں۔

بعد ازاں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے شرکا کو فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کی شکل آپ کو  دو روز قبل نظر آئی تھی، دہشت گردوں کی سب سے بڑی تعداد سرحد پار سے آئی تھی، جنہیں بھارتیوں کے حکم پر بھیجا گیا اور ان کی سہولتکاری کاری کی گئی، تاہم ہمارے سیکیورٹی فورسز نے  ان دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا اور  71 دہشتگرد مارے گئے۔

’پاکستان کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی‘

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال پر آپ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی مگر اس سے قبل یہ معاملہ آپ کے سامنے  رکھنا ضروری تھا کیونکہ یہ موجودہ حالات کی بنیاد ہے یعنی بھارت کی سرحد پار ریاستی دہشت گردی جسے وہ بڑھاوا دے رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیوں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی عوام کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں کہ اتنی بڑی سازش، اتنے بڑے وسائل اور اتنی بڑی سازش کے ہوتے ہوئے قوم سیسہ پلائی دیوار کے مانند کھڑی ہے اور  روزانہ کی بنیاد پر اس چیلنج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ہوئے ہے،  انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔