The Dawn News - Tech

میٹا اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے نابالغ افراد سے جنسی گفتگو کیے جانے کا انکشاف
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کے تیار کردہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کی جانب سے نابالغ افراد سے بھی جنسی گفتگو کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

امریکی جریدے وال اسٹریٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس اس وقت بھی فحش گفتگو کرتے ہیں جب انہیں بتایا جائے کہ ان سے بات کرنے والا شخص 14 سال کی عمر کا ہے۔

اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹس پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا کہ معروف اداکاروں کی آواز میں بنائے جانے والے چیٹ بوٹس بھی فحش اور جنسی گفتگو کرتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان سینا، کرسٹین بیل اور جوڈی ڈینچ جیسی اداکاراؤں کی آواز کو استعمال کرنے والے چیٹ بوٹ بھی فحش اور انتہائی نامناسب گفتگو کرتے پائے گئے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ خود سے بنائے گئے اے آئی چیٹس بھی جنسی گفتگو کرتے پائے جب کہ ایسی چیٹس کے کرداروں کی عمر 14 سے 15 برس رکھی گئی۔

جریدے نے بتایا کہ معروف اداکاروں کی آواز والے اے آئی چیٹ بوٹس نے کم عمر افراد سے فحش اور جنسی گفتگو کے دوران انہیں پرکشش اور خوبصورت بھی قرار دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان سینا کی آواز میں بات کرنے والے اے آئی چیٹ بوٹ نے اداکار کے ماضی میں 17 سالہ شخص سے رومانوی تلعقات کا قصہ بھی بیان کیا اور مذکورہ واقعے کے قانونی پہلوؤں پر بھی معلومات فراہم کی لیکن اس باوجود چیٹ بوٹ جنسی گفتگو کرتا پایا گیا۔

اخبار کے مطابق میٹا کے اے آئی چیٹ بوٹ نابالغ افراد سے دل لبھانے والی جنسی اور فحش گفتگو کرتے پائے گئے۔

دوسری جانب میٹا نے وال اسٹریٹ جرنل کی خبر کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹ ہمیشہ تربیت کے مراحل میں ہوتے ہیں لیکن اخبار کی جانب سے کیے گئے دعوے غیر حقیقی معلوم ہوتے ہیں۔

خیال رہے کہ میٹا سمیت چیٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ٹیکنالوجی کمپنیاں صارفین کو اپنی مرضی سے نئے چیٹ بوٹ بنانے کی سہولت بھی دیتے ہیں اور صارفین اپنی مرضی کے مطابق مختلف چیٹ بوٹ بنا کر ان سے گفتگو کر سکتے ہیں۔